Chicken Rigatoni Recipe in Urdu

چکن ریگاٹونی

اجزاء:
مرغی کے سینے (پٹیاں کاٹ لیں)..........2 عدد
ریگاٹونی پاستہ(اُبلا ہوا)..........300گرام
پیاز..........ایک عدد
گاجر..........ایک عدد
سیلری..........ایک عدد
ٹماٹر(اُبال کر باریک کاٹ لیں)..........4 عدد
پارسلے.......... ¼ گڈی
پارمزان پنیر (باریک کٹا ہوا)..........25 گرام
لہسن(چوپ کئے ہوئے)..........3جوے
براؤن چینی..........ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مر چ ..........ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال مرچ ..........ایک چائے کا چمچہ
تلسی..........½ چائے کا چمچہ
اوریگانو..........½ چائے کا چمچہ
تھائم..........½ چائے کا چمچہ
ٹماٹرپسے ہوئے ..........2کھانے کے چمچے
سفید سرکہ..........2کھانے کے چمچے
نمک..........حسب ذائقہ
تیل..........4کھانے کے چمچے
پیاز‘ گاجر اور سیلری کو باریک کاٹ لیں۔دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں۔اس میں مرغی رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں‘پھر سبزیاں‘ اورگانو‘تھائم اور تلسی ملاکر5منٹ تک پکائیں۔ سبزیاں نرم ہوجائیں توٹماٹر‘پسے ہوئے ٹماٹر اوربراؤن چینی ملائیں‘ پھر نمک‘لال مرچ اور کالی مرچ شامل کر کے ہلکی آنچ پر 10منٹ پکائیں‘پھرپاستا ملاکر پلیٹ میں نکالیں۔اسے پنیراور پارسلے سے سجادیں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Chicken Rigatoni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Rigatoni is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Rigatoni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Rigatoni

Chicken Rigatoni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment