اجزاء:
چکن کا قیمہ-------------- اڑھائی سو گرام
انڈے-------------- تین عدد 4پھینٹے ہوئے
ہرا دھنیا-------------- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ-------------- دو عدد باریک کٹی ہوئی
چاٹ مصالحہ-------------------- آدھا چائے کا چمچ
پکوڑا------------ مکس ایک پیکٹ
پانی--------------- ایک سے دو کھانے کے چمچ
تیل------------------ تلنے کےلئے