Chicken Karahi Recipe in Urdu

Chicken Karahi
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 190 Views
0 Comments

چکن کڑاہی

اجزاء:
1. مرغی کا گوشت_____ 1 کلو
2. ہری مرچ _____باریک کٹی ہوئی پانچ عدد
3. زیرہ سفوف_____ 1 چمچ
4. میتھی سفوف _____1 چمچ
5. گرم مسالہ _____1 چمچ
6. تازہ ہرا دھنیا_____ حسب ذائقہ
7. تیل: 4 کپ
8. پیسا ہوا ادرک لہسن_____ 2 چمچ
9. ٹماٹر_____ 5 عدد
10. سرخ مرچ سفوف_____ 2 چمچ
11. نمک_____ آدھ چمچ
12. دہی 4_____ چمچ

• ایک پین میں تیل گرم کریں اور ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں، یہاں تک کہ وہ سنہری ہو جائے.
• اب اس میں چکن شامل کر دیں. تھوڑا سا اس کو بھون لیں، جب گوشت کا رنگ سفید ہو جائے تو سرخ مرچ اور نمک ڈال کر بھون لیں. اب 4 کپ پانی ڈال کر دیگچی کو ڈھکن سے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں.
• جب چکن آدھ گل جائے تو دہی، ہری مرچ، اور پیسا ہوا زیرہ شامل کر دیں اور ایک بار پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں.
• تھوڑی دیر بعد ڈھکن ہٹا دیں اور آنچ تیز کر کے گوشت کو خوب بھونیں اب اس میں مزید آدھ کپ پانی شامل کر دیں مصالحے کو اس وقت تک بھونیں جب تک مسالہ اور گوشت یکجان نہ ہو جائیں. اب اس میں گرم مصالحہ اور میتھی سفوف شامل کر کہ مزید پانچ منٹ پکائیں اور آنچ ہلکی کر کہ ڈھک دیں.
• سرو کرنے سے پہلے تازہ ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک دیں اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں.

Posted By: Zubia, sialkot

Find out the Chicken Karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Karahi

Chicken Karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment