اجزاء:
چکن کا قیمہ ------ ایک کلو
ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
پیاز ----- ایک بڑی
ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی
ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد
خشخاش ----- ایک کھانے کا چمچ
پسا کھوپرا ----- دو کھانے کے چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
گھی یا مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
انڈہ ----- ایک عدد
بریڈ سلائس ----- دو عدد
کوئلہ ----- ایک ٹکڑا
تیل یا گھی ----- حسب ضرورت
کلچے ----- سرونگ کے لیے
سلاد ----- سرونگ کے لیے
رائتہ ----- سرونگ کے لیے