اجزاء:
چکن اسٹرپس آدھا کلو
سویا ساس دو کھانے کے چمچ
تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
چائنیز مشروم تین سے چار عدد
(بیمبو شوٹس ایک سے دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
(بے بی کارن ایک کین ﴿سلائس کی ہوئی
(ہری پیاز دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
(ادرک ایک انچ کا ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
(لہسن ایک جوا ﴿کٹا ہوا
:سوس کے لیے
ڈارک سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
اویسٹر سوس دو کھانے کا چمچ
چینی ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ڈیڑھ کھانے کا چمچ
پانی ایک تہائی کپ
تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
تیل فرائی کرنے کے لیے