Chicken Cheese Paratha Recipe in Urdu

Chicken Cheese Paratha
Recommended By Chef 00.20 To Prep
2 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1964 Views
0 Comments

چکن چیز پراٹھا

اجزاء:
•گندم کا آٹا_____ 2 کپ
•نمک_____ ایک چٹکی
•کھانے کا تیل_____ 1 کھانے کاچمچ
•نیم گرم دودھ_____ حسبِ ضرورت
•اُبلاچکن(ریشے) _____ 300 گرام
•ہری مرچ(چوپ) _____ 2 عدد
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•گرم مصالحہ_____ 1 چوتھائی کھانے کا چمچ
•پیاز(درمیانی) _____ 1 عدد
•ہرا دھنیا_____ 2کھانے کے چمچ
•دھنیا پاؤڈ_____ر آدھ کھانے کا چمچ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1کھانے کا چمچ
•زیرہ(پاؤڈر) _____ آدھ کھانے کا چمچ
•چیڈر چیز(کدوکش) _____ 4 کھانے کے چمچ
•مزریلہ چیز(کدوکش) _____ 4 کھانے کے چمچ

ایک برتن میں اُبلیہوئے چکن کے ریشے لیں اس میں ہری مرچ، نمک، گرم مصالحہ، پیاز، ہرا دھنیا، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ کُٹی ہوئی اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
ایک برتن میں آٹا لیں اس میں نمک، کھانے کا تیل ڈال کر ملا لیں۔
پھر اس میں دودھ ڈال کر گوندھ لیں اور 15-20 منٹ رکھ دیں۔
پھر اس کا پیڑا بنا کر بیل لیں۔
پھراس پر تیار کی ہوئی چکن فلنگ ڈال کر پھیلا دیں۔
پھراس میں مزریلہ چیز، اور چیڈر چیز ڈال دیں۔
پھراس پر ایک اور پیڑا بیل کر کو بند کر دیں۔
پھراس کو توہ پر ڈال کر پکا لیں۔
آپکا مزے دار چکن چیز پراٹھہ تیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chicken Cheese Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Chicken Cheese Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Cheese Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Cheese Paratha

Chicken Cheese Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

مزید نان اور چپاتی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment