Chicken Bhuna Masala Recipe in Urdu

Chicken Bhuna Masala
Recommended By Chef 00.25 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 2136 Views
0 Comments

چکن بُھنا مصالحہ

اجزاء:
•چکن_____ 1 کلو
•ٹماٹر_____ 2 عدد
•پیاز_____ 1 عدد
•دہی_____ آدھ پاؤ
•لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ کٹی ہوئی
•لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
•ہلدی_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا
•ہرا دھنیا_____ 1 چوتھائی گٹھی
•پودینہ_____ 1 چھوتھائی گٹھی
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ادرک اور لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•گھی_____ آدھ کپ

چکن کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پین میں گھی گرم کریں۔
اور اس میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔
جب لال ہونے لگے تو اس میں چکن شامل کرکے بھوننا شروع کردیں۔
چوپر مشین میں پیاز، ٹماٹر اور پودینہ ڈال کر پیسٹ تیار کرلیں۔
پھر دہی اور تیار شدہ پیسٹ کو آپس میں اچھی طرح ملا دیں۔
اب پیسٹ کو چکن میں شامل کر دیں۔
اور ساتھ ہی پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ اور نمک کو شامل کر دیں۔
پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر دوبارہ بھنائی شروع کر دیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔

Posted By: Hania, Islamabad

Find out the Chicken Bhuna Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Bhuna Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Bhuna Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Bhuna Masala

Chicken Bhuna Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment