ChatPat Masalydar Fish Recipe in Urdu

جھٹ پٹ مصالحے دار مچھلی

اجزاء:
مچھلی کے فلے چوکور ٹکڑے..............½کلو
تازہ ڈبل روٹی کا چو ُرہ ..............ایک پیالی
میدہ چھنا ہوا..............ایک پیالی
انڈے(پھینٹے ہوئے)..............2 عدد
پسا ہوا ناریل..............2 کھانے کے چمچے
پسی ہوا لال مرچ..............ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا دھنیا..............ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا سفید زیرہ..............ایک چائے کا چمچہ
کٹی ُہوئی کالی مرچ..............½چائے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ ..............½چائے کا چمچہ
نمک ..............ایک چائے کا چمچہ
تیل ..............تلنے کیلئے
کھیرا‘ ہری پیاز ..............سجانے کیلئے
مچھلی میں میدے‘انڈے اور ڈبل روٹی کے چو ُرے کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملاکر ½گھنٹے کیلئے رکھ دیں لیں۔ مچھلی کے ٹکڑوں کو پہلے پیالے میدے‘انڈے اورآخر میں ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں۔فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو سنہری تل کر نکال لیں۔سرونگ پلیٹ کو کھیرے اور ہری پیاز سے سجائیں اور مچھلی رکھ کر پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the ChatPat Masalydar Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. ChatPat Masalydar Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find ChatPat Masalydar Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

ChatPat Masalydar Fish

ChatPat Masalydar Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

مزید فش اور سی فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment