Chane Ki Dal Ka Halwa Recipe in Urdu

Chane Ki Dal Ka Halwa
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 300 Views
1 Comments

چنے کی دال کا حلوہ

اجزاء:
1. چنے کی دال ، بھیگی ہوئی_____ آدھ کلو
2. دودھ_____2–3 کھانے کا چمّچ
3. گھی_____1 کپ
4. الائچی پاؤڈر_____1 چائے کا چمچ
5. شکر_____1 کپ
6. بادام، کھوپرا اور بستہ کٹے ہوئے_____گارنش کے لیے

• ایک پتیلے میں پانی گرم کرلیں۔
• اس میں چنے کی دال کو ابلنے کے لیے رکھ دیں۔
• جب دال ابل جائے تو اسے بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
• اب ایک کڑاہی میں گھی ڈالیں، اس میں بلینڈ کی ہوئی چنے کی دال کو ڈال کر پکائیں۔
• پھر الائچی پاؤڈر ڈال کر ہلائیں۔
• اب اس میں چینی ڈال کر اچھے سے ہلائیں جب تک چینی شیرہ بن کر حلوے میں جذب نہ ہوجائے۔
• اب اس میں کٹے ہوئے بادام اور پستہ ڈال کر اچھے سےمکس کریں۔
• پکنے کے بعد حلوے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
• مزے دار چنے کی دال کا حلوہ تیار ہے۔

Posted By: sana abid, karachi

Find out the Chane Ki Dal Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Chane Ki Dal Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Chane Ki Dal Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chane Ki Dal Ka Halwa

Chane Ki Dal Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

thankyou nice tips

Feb 08, 2021 Sana

Leave Comment