اجزاء:
چکن ( 12ٹکڑے ) 1..........کلو
ادرک لہسن کا پیسٹ 1.............کھانے کا چمچہ
دہی 1...........کپ
نمک 1..........-1/2چائے کا چمچہ
سفید مرچ.......... 1/2چائے کا چمچہ
پسی ہری الائچی......... 1/2چائے کا چمچہ
کٹی پیاز.......... 1کپ
پسی ہری مرچ 3........عدد
کھویا 1/2.......کپ
کریم .......... 4کھانے کے چمچے
عرق گلاب.......... 1چائے کا چمچہ
خربوزے کے بیچ 1........کھانے کا چمچہ
کاجو...... 10عدد
سلائس میں کٹے بادام ........ 2کھانے کے چمچے
سلائس میں کٹے پستے ........ 1کھانے کا چمچہ
تیل 1/2......کپ
چاندی کے ورق گارنش کے لیے