اجزاء:
شملہ مرچ چھوٹے سلائس---------- 1عدد درمیانی
دہی-------------- 2/1-1کپ
کالا نمک------------- ایک چائے کا چمچہ
نمک------------ حسبِ ذائقہ
پسی لال مرچ------------- ایک چائے کا چمچہ
بھنا اور پسا زیرہ----------------- ایک چائے کا چمچہ
کٹے پودینے کے پتے--------------- ایک کھانے کاچمچہ