Butter Chicken Biryani Recipe in Urdu

Find delicious Butter Chicken Biryani recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Butter Chicken Biryani recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Butter Chicken Biryani recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Butter Chicken Biryani
chef Recommended By Chef
time-clock 00.30 To Prep
time-clock 00.55 To Cook
5-6 Servings
Tips About Recipe

2416 Views 0 Comments

ٹر چکن بریانی
اجزاء:
• لیمن گراس_____ 1کھانے کا چمچ
• کالی مرچ_____ آدھ کھانے کا چمچ
• کالا ذیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
• سونف_____ 1چائے کا چمچ
• لونگ_____ آدھ کھانے کا چمچ
• خشک ادرک_____ 1چائے کا چمچ
• دار چینی_____ 1عدد
• کالی الائچی_____ 1عدد
• بادیان_____ 1عدد
• آمچور پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
• کھانے کا رنگ_____ آدھ چائے کا چمچ
• چکن _____ 1کلو
• کھانے کا تیل_____ 4کھانے کے چمچ
• دہی_____ 3چوتھائی کپ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
• تندوری مصالحہ_____ 3کھانے کا چمچ
• سبز مرچیں_____ 10عدد
• کالا ذیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
• مکھن_____ 3کھانے کے چمچ
• پیاز پیسٹ_____ ڈیڑھ کپ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
• پسے ہوئے ٹماٹر_____ ڈیڑھ کپ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• لال مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
• ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
• ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
• گرم مصالحہ_____ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
• چینی_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
• کریم_____ 3چوتھائی کپ
• بھگوئے ہوئے چاول_____ 3کپ
• پانی_____ 8کپ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• ذیر ہ_____ 1کھانے کا چمچ
• کڑی پتا_____ 2عدد
• سرکہ_____ 1چوتھائی کپ
• بادیان_____ 1عدد
• کالی الائچی_____ 1عدد
• دار چینی_____ 1عدد
• دھنیے کے پتے_____ حسبِ ضرورت
• پودینے کے پتے_____ حسبِ ضرورت
• لیموں کے سلائس_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
• ایک پین میں سبز مرچیں، ذیرہ، سونف، لونگ، کالی مرچیں، لیمن گراس، خشک ادرک، دار چینی، کالی لائچی اور بادیان ڈال کر تمام اجزا ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر چار منٹ ڈرائی روسٹ کر لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
• اب ایک گرینڈر میں یہ تمام اجزا، آمچور پاؤڈراور کھانے کا رنگ ڈال کر گرینڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں، تندوری مصالحہ تیار ہے۔
• ایک باؤل میں چکن ، دہی، کھانے کا تیل، ادرک لہسن پیسٹ، تندوری مصالحہ اور نمک ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر کے تیس سے چالیس منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں۔
• اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور دس منٹ پکا لیں ۔
• ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں مکھن ڈال کر پگھلنے دیں۔
• اب اس میں ادر لہسن پیسٹ اور پیاز پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
• پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
• اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، ذیرہ، دھنیا، گرم مصالحہ اور چینی ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
• پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں مزیداربٹر چکن گریوی تیار ہے۔
• ایک برتن میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور پھر اس میں نمک، ذیرہ، کڑی پتا، سرکہ، بادیان، الائچی اور دار چینی ڈال کر ابلنے دیں۔
• اب اس میں چاول ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
• ایک برتن میں سب سے پہلے بٹر چکن گریوی کی تہہ لگائیں اور پھر اس پر چاول ڈال دیں۔
• اب پھر بٹر چکن گریوی کی تہہ لگائیں اور اس پر گارنش کے اجزا ڈالیں۔
• پھر چاولوں کی تہہ لگاکر اسی طرح لیئرنگ عمل کو دوبارہ دہرائیں۔
• اب اس پر کھانے کا رنگ ڈالیں اور ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر سٹیم کر لیں۔
• مزیدار بٹر چکن بریانی تیار ہے۔
Posted By: Sana, karachi

Find out the Butter Chicken Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Butter Chicken Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Butter Chicken Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Butter Chicken Biryani

Butter Chicken Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments