Bread Pizza Recipe in Urdu

Bread Pizza
Recommended By Chef 00.10 To Prep
2 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1910 Views
0 Comments

بریڈ پیزا

اجزاء:
•بریڈ سلائس_____ 2 عدد
•ٹماٹر_____ 2 عدد
•پیاز_____ آدھ
•لال شملہ مرچ_____ آدھی شملہ مرچ
•پیلی شملہ مرچ_____ آدھی شملہ مرچ
•ہرا پیاز_____ 2 کھا نے کے چمچ
•کالا زیتون_____ 6 عدد
•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
• کالی مرچ_____ پسی ہوئی 1 چائے کا چمچ
•چیڈر چیز_____ 2 کھانے کے چمچ
•مزریلہ چیز_____ 2 کھانے کے چمچ
•چلی گارلک سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیزا سوس_____ 3 کھانے کے چمچ
•چیز سلائس_____ 2 عدد

ایک برتن میں پیاز،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،ہرا پیاز ،کالا زیتون ،ہرا دھنیا ،نمک،کالی مرچ پسی ہوئی ،چیڈر چیز ،مزریلہ چیز اور چلی گارلک سوس ڈال کر ملا لیں۔
بریڈ سلا ئس پر پیزا سوس لگا لیں ۔
تیار شدہ مکسچر کی ایک پَرت بریڈ پر لگا لیں اور چیز سلائس اس پر رکھ دیں ۔
تیار شدہ بریڈ کو پین میں ڈھک کر تین سے چار منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا ئیں ۔
آپکا مزیدار بریڈ پیزا تیار ہے ۔

Posted By: Ramsha, Mirpurkhas

Find out the Bread Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Bread Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Pizza

Bread Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment