Bread Halwa Recipe in Urdu

Bread Halwa

بریڈ حلوہ

اجزاء:
•بریڈ سلائس_____ 4 عدد بڑے سائز میں
•دودھ_____ 1/2 کپ
•بادام، پستہ، اخروٹ، کشمش_____ حسب ضرورت
•چینی_____ حسب ذائقہ
•انڈے_____ 2 عدد
•گھی_____ 1/2 کپ

بریڈ سلائس کے کنارے الگ کرکے ہاتھ سے چورا کر لیں۔
ایک پین میں گھی گرم کرکے سلائس کے چورے کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں دودھ اور چینی شامل کرلیں جب دودھ خشک ہو جائے تو بالائی شامل کریں۔
گھی نظر آنے پر انڈوں کو الگ کسی برتن میں پھینٹ کر تھوڑے سے گھی میں فرائی کرکے حلوے میں شامل کر دیں ساتھ خشک میوے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
مزیدار بریڈ کا حلوہ تیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Bread Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Bread Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Halwa

Bread Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment