اجزاء:
بریڈ سلائس---------- (کرسٹ کے ساتھ) 4عدد
انڈے--------- 2عدد
نمک------------- 4/1چائے کا چمچہ
کالی مرچ---------- 2/1چائے کا چمچہ
رائی------------- 2/1چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ-------- 2/1چائے کا چمچہ
سرکہ----------- 2کھانے کا چمچے
میدہ------------ 5کھانے کے چمچے
پانی-------------- حسبِ ضرورت
کدوکش چیڈر چیز----------------- 2/1کپ
بیکنگ پاﺅڈر------------ ایک چائے کا چمچہ