اجزاء:
سیو ----- دو سو پچاس گرام
چنا دال (بھنی) ------ دو سو پچاس گرام
آلو ----- آدھا کلو (ابال کر چوکور کاٹ لیں)
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ------ آدھا کپ
ہری مرچیں (چوپ کرلیں) ----- تین عدد
پاپڑی (کرش کرلیں) ------ آٹھ عدد
چھولے (ابلے ہوئے) ----- دو کپ
لیموں (رس نکال لیں) ----- دو سے تین عدد
دہی کی چٹنی:
دہی ----- ایک کپ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ (کٹا ہوا) ---- آدھا چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
لہسن کا جوا (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
(سب کو ملا کر پھینٹ لیں)
املی کی چٹنی:
املی کا گودا ----- ایک کپ
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---ایک چائے کا چمچ
گڑ (کچلا ہوا) ----- ایک کپ
ادرک ----- ایک انچ کا ٹکڑا
پانی ----- آدھا کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
(سب کو ملا کر پھینٹ لیں)
ہری چٹنی:
ہری مرچیں ----- پانچ عدد
ہرا دھنیا ------ ایک کپ
پودینہ ----- آدھا کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
لیموں کا رس ----- آدھا کپ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن کے جوے ----- دو عدد
(سب کو ملا کر پیس لیں)