Bihari Chicken Tikka Recipe in Urdu

Bihari Chicken Tikka
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1298 Views
0 Comments

بہاری چکن تکہ

اجزاء:
1. چکن_____ 1 کلو (ٹکڑوں میں کاٹنا ہے)
2. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 چمچ
3. نمک_____ حسب ذائقہ
4. لال مرچ پاؤڈر_____ 1 چمچ
5. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 چمچ
6. پپیتا_____ 1عدد
7. پیاز_____ ڈیڑھ کپ
8. براؤن پیاز_____ ڈیڑھ کپ
9. دہی _____ ڈیڑھ کپ
10. کوئلہ_____ چھوٹا سا ٹکڑا
11. کھانا پکانے کا تیل_____ ڈیڑھ کپ

چکن کے ہر ایک ٹکڑے کو ترچھا کٹ لگائیں اوراچھی طرح دھو کے صاف کپڑے سے خشک کر لیں.
ادرک، لہسن کا پیسٹ، نمک، سرخ مرچ، گرم مسالا، پپیتا، براؤن پیاز اور دہی کے ساتھ چکن کو بھگو کر رکھ دیں۔
2-3 گھنٹے کے لئےفریزر میں رکھ کے ٹھنڈا کرلیں اور کوئلے کو چولہے پر رکھ کے اتنا گرم کریں کہ اس کا رنگ سرخ ہو جائے۔
اب ایک برتن میں مسالے دار چکن کو رکھیں اور درمیان میں ایک پیاز چھیل رکھ دیں اور اس پر کوئلہ رکھ دیں۔
کوئلے پر کھانا پکانے کا تیل ڈالیں اور دھواں اُڑنے نا پائے. 15-20 منٹ کے بعد کوئلے ہٹائیں اور چکن کو درمیانے گرم پانی میں پکائیں، یہاں تک کہ چکن میں سے پانی خشک ہو جائے۔
صرف 5 منٹ کے لئے اس کو پکائیں اور چولہے سے ہٹا دیں. اب ایک پلیٹ میں اسے نکالیں، رائیتہ، سلاد اور نان کے ساتھ پیش کریں.

Posted By: Jabreen, Sukkur

Find out the Bihari Chicken Tikka Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Bihari Chicken Tikka is very famous in desi people. At KFoods you can find Bihari Chicken Tikka and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bihari Chicken Tikka

Bihari Chicken Tikka in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment