Bhindi Masala Recipe in Urdu

Find delicious Bhindi Masala recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Bhindi Masala recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Bhindi Masala recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Bhindi Masala
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

30752 Views 0 Comments

بھنڈی مصالحہ
اجزاء:
•بھِنڈی_____ 300 گرام
•پانی_____ 3 کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
•لیموں کا رس_____ 4 چائے کے چمچ
•آئل_____ 1 چوتھائی کپ
•پیاز_____ 100 گرام
•سفید زیرہ (ثابت) _____ 1 چائے کا چمچ
•ادرک لہسن (باریک کٹا ہوا) _____ 2 چائے کے چمچ
•ٹماٹر_____ 200 گرام
•ہری مرچ_____ 4 عدد
•ہلدی_____ آدھا چائے کا چمچ
•لال مرچ (کُٹی ہوئی) _____ 1 چائے کا چمچ
•سفید زیرہ(پیسا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا (پیسا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچ
•میتھی_____ 1 چائے کا چمچ
•مکھن_____ 1 چائے کا چمچ
ترکیب:
300 گرام بھِنڈی کو کاٹ کر ایک برتن میں ڈال لیں۔
پانی،نمک،ادرک لہسن کا پیسٹ اور لیمن کا رس ملا کر دس سے پندرہ مِنٹ تک رکھ دیں۔ لیس ختم ہونے پر دھو کرچھان لیں ۔فرائی پین میں آئل ڈال کر بھنڈیوں کو پانچ مِنٹ تک ڈیپ فرائی کرلیں۔
فرائی پین میں آئل ،پیازاور سفید زیرہ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
باریک کٹا ہوا ادرک لہسن ،ٹماٹر،ہری مرچ کٹی ہوئی،نمک،ہلدی،کُٹی ہوئی لال مرچ،سفید زیرہ پیساہوا، دھنیا پیساہوااور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بھُنائی کر لیں۔
لائٹ براؤن ہونے پر بھِنڈی،ہری مرچ کٹی ہوئی،ہرا دھنیا ،ادرک ، مکھن اور میتھی ڈال کر ہلا لیں۔
آپکا بھِنڈی مصالحہ تیار ہے۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Bhindi Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Bhindi Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Bhindi Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bhindi Masala

Bhindi Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments