bhigar chicken Recipe in Urdu

Find delicious bhigar chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. bhigar chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chinese Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating bhigar chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

bhigar chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

13811 Views 1 Comments

بگار چکن
اجزاء:
چکن 1.5کلو گرام
محفوظ کی ہوئی سیچوآن ویجی ٹیبل 50گرام
کالے رنگ کیسوئی سوس 1.5گرام
ابالی ہوئی چربی 50ملی لیٹر
سالٹ 75گرام
بغیر چربی کے بیف 75گرام
سرکہ 15ملی لیٹر
پنجنٹ سوس 1.5ملی لیٹر
پیپر کارن سالٹ دس گرام
ادرک 1.5گرام
پرزے پرزے کیا ہوا پیاز 7.5گرام
ویکس پیپر کے کئی شیٹ کنول کے پتے۔ کچھ مٹی۔
پٹ سن کی کچھ رسیاں گیلے کپڑے کا ایک ٹکڑا
ایم ایس جی 1.5گرام
ترکیب:
چکن کو دھو کر خشک کر لیں۔ اس کے پروں ، ٹانگوں اور گردن کی ہڈی تو ڑ یں۔ ٹانگوں کے گوشت پر تیز چاقو سے نشان لگائیں (*) چکن کو پیپر کارن اورنمک کا آمیزہ ملیں۔ ادرک، چلی سوس اور سرکہ باہم ملائیں ، چکن میں بھر دیں۔ اس کو15منٹ چکن کے اندر رہنے دیں۔ اور پھر نکال دیں۔ کنول کے پتے ابلتے پانی میں مقشر کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ چربی ، بیف اور پیاز اکٹھے سٹر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ ادھ پکے ہو جائیں۔ کٹی ہوئی محفوظ سبزی ، سرکہ اور ایم ایس جی ڈال دیں۔ پکنے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔
چکن میں بیف میں بھر یں۔ اس کو پہلے چربی میں اور پھر کنول کے پتوں میں لپیٹ دیں۔ اس کے اوپر کنول کے پتوں کی ایک اور تہہ چڑھائیں۔ ان کو آپس میں رسیوں سے باندھ دیں۔ اب مٹی کونمکین پانی سے گوندھیں اور اسے گیلے کپڑے پر پھیلا دیں۔ چکن کو اس کپڑے میں ملفوف کر دیں۔ مٹی چکن کی طرف ہو۔ جب مٹی پٹ سن کر رسیوں سے چپک جائے۔ کپڑا ہٹا لیں۔ اب اس تمام چیزوں کو ویکس پیپر میں لپیٹیں اور اس پر تین ملی میٹر مٹی کی تہہ جمائیں ۔ روسٹ کرنے کے لیے مصنوبر کی لکڑی جلائیں۔ چکن کو پندرہ منٹ آگ پر رکھیں۔ پھر چکن کو صنوبر کی لکڑی سے ڈھانپ دیں۔ اور آدھا گھنٹہ روسٹ کر یں۔ اب چکن کو آگ کے اندر سے نکال کے آگ کے اوپر رکھ دیں۔ پھر چکن کو دو گھنٹے تک گرم راکھ میں دبائے رکھیں۔ مٹی ہٹائیں۔ پتے ہٹائیں۔ اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کر یں۔
Posted By: Noreen, karachi

Find out the bhigar chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. bhigar chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find bhigar chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

bhigar chicken

bhigar chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

Reviews & Comments

me and my hubby are keen to eat foods outside. once i cooked bhigar chicken with same taste as he ate it out, he became happy with me n asks me to cook more chinese recipes.

  • Raniya, Peshawar