اجزاء:
گوشت ----- آدھا کلو
مکھن ----- تین کھانے کے چمچ
میدہ ----- دو چائے کے چمچ
سرکہ ----- دو چائے کے چمچ
ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا کپ
تھائم (فریش یا ڈرائی) ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ----- دو کھانے کے چمچ
پیاز (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
لہسن کے جوے (پیس لیں) ----- چار عدد
پانی ----- دو کپ
مرغی کی یخنی ----- ایک کپ
نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچ ---- حسب ذائقہ
پھلی (ابلی ہوئی) ---- دو سو پچاس گرام
گاجر چھوٹی (ابلی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام