اجزاء:
گائے کا گوشت-------------- 200گرام
اُبلا کولسن پاستا---------- 1کپ
شملہ مرچ-------- 1عدد
گاجر------------ 1عدد
انڈا----------- 1عدد
لہسن کے جوے----------------- 2عدد
مشروم------------ 1کپ
تیل----------- 1کھانے کا چمچہ
کالی مرچ------- 2/1چائے کا چمچہ
نمک--------- 2/1چائے کا چمچہ
سویا سوس----------- 3کھانے کے چمچے
کارن فلور---------------- 2کھانے کے چمچے