Apple Bhujia Recipe in Urdu

Apple Bhujia

سیب کی بھجیا

اجزاء:
سخت ہرے سیب۔۔۔ چار عدد درمیانے
نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
پیاز ۔۔۔ دو عدد درمیانی
لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر ۔۔۔ تین عدد درمیانے
شملہ مرچ ۔۔۔ ایک عدد درمیانی
ڈبل روٹی کے سلائس۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
ماجرین یا مکھن ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
چینی۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
اولیو آئل۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
سیب کو دھو کع اس کی کا شیں کاٹیں ااور درمیان سے بیج نکال کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں، پیالے میں رکھ کر ہلکا سا نمک چڑک کر رکھ لیں تاکہ رنگت خراب نہ ہو پیاز کو باریک کاٹ لیں شملہ مرچ کو دھو کر اس کے چوکور ٹکڑے کرکے رکھ لیں اور ٹماٹر کو بھی باریک کاٹ لیں۔ پین میں اولیو آئل کو ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں، خیال رہے اس کی رنگت گہری نہ ہو ورنہ ذائقہ خراب ہوجائے گا۔ پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر، شملہ مرچ اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔ جب ٹماٹر گلنے پر آجائیں تو کٹے ہوئے سیب نمک اور چینی ڈال کر ملائیں ڈھک کر دس سے بارہ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ہرا دھنیا چھڑک کر چولہے سے اتار لیں اور سرو کریں۔

Posted By: toba khan,

Find out the Apple Bhujia Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. Apple Bhujia is very famous in desi people. At KFoods you can find Apple Bhujia and all the urdu recipes in a very easiest way.

Apple Bhujia

Apple Bhujia in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

مزید سلاد٬ اچار اور چٹنیاں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

What to do if there are couple of ingredients missing for Apple Bhujia. should i continue with available ingredients or wait and complete the list. I think salad recipes do not reflect any significant difference in taste.

Feb 16, 2017 Hareem Multan

Leave Comment