Achari Keema Recipe in Urdu

Achari Keema
Recommended By Chef 00.20 To Prep
7 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 37 Views
0 Comments

اچار ی قیمہ

اجزاء:
•قیمہ_____ 1 کلو
•نمک_____ 1 چائے کا چمچہ
•کٹی لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچے
•لہسن ،ادرک پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچے
•دہی_____ 1 پاؤ
•ٹماٹر_____ 4 عدد پیسٹ بنا لیں
•ہری مرچ_____ (بڑی والی )8-6عدد یا حسب پسند
•کلونجی_____ 1 چائے کا چمچہ
•سونف_____ 1 کھانے کا چمچہ
•ثابت دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچہ
•میتھی دانہ_____ آدھ چائے کا چمچہ
•رائی_____ آدھ چائے کا چمچہ
•ہلدی پاؤڈر_____ چوتھائی چائے کا چمچہ
•نمک_____ چوتھائی چائے کا چمچہ
•کھٹائی (پسی ہوئی) _____ 1 کھانے کا چمچہ
•آئل_____ 2 کپ

قیمہ میں نمک، کٹی لال مرچ، لہسن، ادرک پیسٹ، دہی، ٹماٹر ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ پانی خشک ہونے پر بھون لیں۔
کلونجی ،سونف، ثابت دھنیا ،میتھی دانہ، رائی، ہلدی پاؤڈر، نمک اور کھٹائی ملا کر توے پر بھون لیں اور کوٹ کر اچار مصالحہ تیار کر لیں۔
ہری مرچ کو لمبائی سے کاٹ لیں ۔ بیج نکال دیں ۔
اچار مصالحہ بھر دیں۔
جو مصالحہ بچ جائے قیمہ میں ڈال دیں ۔
اب قیمہ میں ہری مرچ، آدھا کپ پانی ڈال کر 8۔6منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
ہری مرچ گل جانے پر اچار قیمہ تیار ہے۔
اچار ی قیمہ گرم گرم پراٹھا کے ساتھ سرو کر یں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Achari Keema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Achari Keema is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Keema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Keema

Achari Keema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment