Achari Bhindi Fry Recipe in Urdu

Achari Bhindi Fry
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1445 Views
0 Comments

اچاری بھنڈی فرائی

اجزاء:
1. بھنڈی_____1 کلو
2. تیل _____تلنے کے لیے
3. ٹماٹر، کٹے پوئے_____2-3 عدد
4. لہسن پیسٹ 1_____ چائے کا چمچ
5. کالا رائی دانہآدھ_____ چائے کا چمچ
6. سونف آدھ_____ چائے کا چمچ
7. رائی دانہآدھ_____ چائے کا چمچ
8. میتھی دانہآدھ_____ چائے کا چمچ
9. ثابت زیرہآدھ_____ چائے کا چمچ
10. کلونجیآدھ_____ چائے کا چمچ
11. نمک _____حسبِ ذائقہ
12. لال مرچ پاؤڈرآدھ_____ کھانے کا چمّچ
13. دھنیا پسا ہواآدھ_____ چائے کا چمچ
14. ہلدی پسی ہوئیآدھ_____ چائے کا چمچ
15. کھٹائی پاؤڈرآدھ_____ چائے کا چمچ
16. دہیآدھ_____ کپ
17. ہری مرچیں کٹی ہوئی_____2-3 عدد
18. گارنش کے لیے:
19. تازہ دھنیا _____کٹا ہوا
20. ہری مرچیں

ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں کٹی ہوئی بھنڈی ڈال کر دو سے تین منٹ اچھی طرح فرائی کریں
پھرتلی ہوئی بھنڈی نکال کرٹشوپررکھ دیں۔

اچاری مسالہ بنانے کے لیے:
ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کریں اور ٹماٹر ڈال کر اچھے سے بھون لیں۔
اس میں لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھے سے مکس کریں۔
کالا رائی دانہ، سونف، میتھی دانہ، زیرہ، کلونجی، نمک حسب ذائقہ، لال مرچ پسی ہوئی، دھنیا پسا ہوا، ہلدی ڈال کر اچھے سے مکس کریں۔
اب اس میں کھٹائی پاؤڈر، دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 5 منٹ تک دم پر رکھ دیں۔

اس کے بعد فرائی کی ہوئی بھنڈیوں میں ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں۔
دھنیے اور ہری مرچوں کی مدد سے گارنش کریں
مزے دار اچاری بھنڈیاں تیار ہیں۔

Posted By: Shazia, Hyderabad

Find out the Achari Bhindi Fry Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Achari Bhindi Fry is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Bhindi Fry and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Bhindi Fry

Achari Bhindi Fry in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment