Achar Gosht Recipe in Urdu

Find delicious Achar Gosht recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Achar Gosht recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Achar Gosht recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Achar Gosht
chef Recommended By Chef
time-clock To Prep
time-clock 01.00 To Cook
3-4 Servings
Tips About Recipe

11776 Views 0 Comments

اچار گوشت
اجزاء:
•بیف گوشت_____ 500گرام
•مکس اچار_____ 3 کھانے کے چمچ
•سُرخ مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
•لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•ادرک پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•ہلدی پاوڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•پیاز (سلائس کٹنگ) _____ 2 عدد
•ٹماٹر (سلائس کٹنگ) _____ 6 عدد
•کھانے کا تیل_____ 4کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا کُٹا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 4 عدد
•دہی_____ آدھ کپ
•مکھن_____ 1 کھانے کا چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
ایک پین میں پانی لیں اور اس میں پیاز، ٹماٹر ، لہسن پیسٹ اور ادرک پیسٹ ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکالیں اور پانچ منٹ کے لیے دم دے کر چھان نیں اور گرائینڈ کر لیں ۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں بیف ، لہسن پیسٹ ، ادرک پیسٹ ،نمک، سرخ مرچ ، ہلدی پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا کُٹا ہوا اور سبز مرچ ڈال کرہلکا سا پکا لیں ۔
اب اس میں گرائینڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں اور گلنے تک دم دیں ۔
اب اس میں دہی اورمکس اچار ڈال کر پانچ منٹ تک بھُونائی کرلیں اور مکھن ڈال کر گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار اچار گوشت تیار ہے ۔

Posted By: rehana, Quetta

Find out the Achar Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Achar Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Achar Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achar Gosht

Achar Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز
Reviews & Comments