Bread Roll Recipe Recipe in Urdu

 Bread Roll Recipe
Recommended By Chef To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 4473 Views
0 Comments

بریڈ رول

اجزاء:
•ڈبل روٹی کے سلائس_____ 6 سے 8 عدد
•بھرنے کا مصالحہ_____ 1 پیالی
•کوکنگ آئل_____ تلنے کے لیے
•آلو (ابال کر بھرتہ کیے ہوئے) _____ 2 عدد
•نمک_____ حسب ذائقہ
•کالی مرچ (موٹی کٹی ہوئی) _____ آدھ چائے کا چمچ
•ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) _____ 2 کھانے کے چمچ
•پودینہ (باریک کٹا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
•ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) _____ 1 سے دو عدد
•قیمہ_____ 200 گرام
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن پسا ہوا_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
•ہلدی پسی ہوئی_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•سفید زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ

ڈبل روٹی کے سلائس کو ایک ایک کر کے چار سے پانچ منٹ کے لیے پانی میں بھگو دیں-
دونوں ہاتھوں کے بیچ میں ایک ایک سلائس رکھ کر اچھی طرح دبا کر پانی نچوڑ لیں-
آلو کا بھرتہ بنانے کے لیے تمام مصالحے آلو میں اچھی طرح ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-
بھنا ہوا قیمہ بنانے کے لیے قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے-
ڈبل روٹی کے سلائس کے درمیان میں ایک کھانے کا چمچ آلو کا بھرتہ یا بھنا ہوا قیمہ رکھ کر دبا دبا کر رول کی شکل میں بند کر لیں- پھر آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں-
کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک کوکنگ آئل کو گرم کر کے بریڈ رول گولڈن فرائی کر لیں-

Posted By: samira, Mirpurkhas

Find out the Bread Roll Recipe Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Bread Roll Recipe is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Roll Recipe and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Roll Recipe

Bread Roll Recipe in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment