Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj

Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By:Sadia 2998 Views
0 Comments Jun 23, 2021


یورک ایسڈ ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے۔۔ اب کریں اس کا گھر میں خود علاج ڈاکٹر اُمّ راحیل کے بتائے ہوئے ہربل نسخے کے ساتھ

اگر آپ کے جسم میں کوئی نہ کوئی تبدیلی سامنے آ رہی ہو، جیسے پاؤں میں سوجن ہو رہی ہو، جوڑوں میں درد ہو، جسم میں اکڑن محسوس ہو تو جان لیں کہ آپ کو یورک ایسڈ کا مسئلہ ہونے لگا ہے، اس کے علاج کے لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا خاص نسخہ جس سے آپ کا یہ مسئلہ ہو جائے گا آسانی سے حل۔

یورک ایسڈ کا علاج

• ایک نارمل سائز کا آلو لیں اسے اچھی طرح دھو کر بنا چھلکا اُتاریں اب اس کو گرینڈ کر کے دن میں دو مرتبہ اس کا جوس پی لیں تو چند ہی دنوں کے استعمال سے یورک ایسڈ کا مسئلہ کم ہو جائے گا۔
• 4 سے پانچ ٹکڑے لہسن میں زیتون کا تیل ڈال کر فرائی پین ڈالیں اس میں ایک چٹکی کالی مرچ ڈال کر اسے بھون لیں اور براؤن ہونے سے بھی پہلے اتار لیں۔
• اب اس لہسن کو روزانہ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں کولسٹرول اور یورک ایسڈ دونوں بہتر ہو جائیں گے۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Uric Acid Ka Asan Gharelu Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments