Sir Ki Joun Ka Ilaj

Sir Ki Joun Ka Ilaj
Posted By:Ahmed 592 Views
0 Comments Jun 20, 2020

سر میں جوئیں ہونا یہ ایک سب سے اہم مسئلہ ہے جس کے لئے بہت سارے ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ سر میں جوؤں کی شکایت ہوتی ہے ۔
درج میں حکیم عبدالباسط ایک ایسا آسان نسخہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال کے بعد آپ خود جوؤں کو گرتا دیکھیں گے ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہوں گے ۔

شہد ۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
کالی مرچ پاؤڈر ۔۔۔حسب ضرورت

بنانے کا طریقہ :

دونوں اجزاء کو آپس میں اچھی طرح ملالیں ۔

لگانے کا طریقہ :

۱۔انگلیوں کی مدد سے بالوں کی جڑوں تک اس مکسچر کو پہنچائیں ۔
۲۔ کسی کپڑے سے اچھی طرح سر کو باندھ لیں ۔
۳۔ 20منٹ بعد شیمپو سے سر دھولیں ۔
۴۔ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ ساری کی ساری نیچے گر رہی ہیں ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Sir Ki Joun Ka Ilaj in most easiest way. Find Sir Ki Joun Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sir Ki Joun Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sir Ki Joun Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments