Rang Saaf Karne Ka Tarika

Rang Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Sohail 4541 Views
0 Comments Mar 31, 2021


ڈاکٹر خرم نے بتایا لڑکیوں کو گھر بیٹھے قدرتی چیزوں سے رنگ صاف کرنے کا خاص طریقہ

رنگ گورا کرنے کے لئے لڑکیاں اکثر انٹرنیٹ پر ڈاکٹر خُرم کی بتائی گئی ٹپس ڈھونڈھتی ہیں تاکہ ان کو استعمال کرکے اپنے رنگ کو صاف کر سکیں۔ آج وومن کارنر سے جانیئے ڈاکٹر خرم کی بتائی گئی ایسی خاص ٹپ جو نہ صرف آپ کے چہرے کا رنگ گورا کرے بلکہ جسم کے بلیک حصوں کو بھی صاف کرنے میں آپ کی مدد کرے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ ملتانی مٹی کو ایک چمچ گلیسرین میں مکس کریں۔
٭ ایک لیموں کے رس کو ایک چمچ دودھ میں مکس کریں اور اس میں 1 وٹامن ای کا کیپسول ڈالیں۔
٭ اس کے بعد ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ مکس کریں۔
٭ اس میں دو چمچ سیریلیک کو مکس کریں اور روزانہ 15 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں۔
٭ اس سے آپ کا رنگ صاف بھی ہو جائے گا اور چہرے پر موجود تمام تر نشانات ختم ہو جائیں گے۔

فائدہ:

٭ اس میں موجود سیریلیک، دودھ اور لیموں یہ بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں جو کہ جلد کو مختلف بیوٹی کریموں کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتے ہیں اور جلد کو بھی صاف کرتے ہیں۔

In Dr Khurram Tips section you can check Rang Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments