Qad (Height) Barhane Ka Totka

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Qad (Height) Barhane Ka Totka regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Qad (Height) Barhane Ka Totka enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Qad (Height) Barhane Ka Totka experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Qad (Height) Barhane Ka Totka
Posted By: Rabia 22705 Views 0 Comments Nov 11, 2020


قد بڑھانے کا آسان گھریلو طریقہ

جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بھی اہم کردار ہے اور دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن کی خواہش ہے کہ اُن کا قد بھی بڑھ جائے۔ قد کا انحصار موروثی بھی ہوتا ہے اگر والدین میں دونوں کا قد چھوٹا ہے تو عام طور پر بچوں کا قد بھی چھوٹا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ غذائی عادات اور جسمانی حرکات بھی قد پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ وجوہات جو بھی ہوں روزانہ ورزش اور جسمانی حرکات وسکنات سے قد کو بڑھانے کی کوشیش کی جاسکتی ہے جیسے جاگنگ، فٹ بال، کرکٹ کھیلنا، بال پھینکنا اور لٹکنا وغیرہ۔
• فری سٹائل میں تیرنا جسم کو ہلکا پھلکا اور ذہنی دباؤ سے آزاد کرتا ہے جوکہ قد کو بڑھنے نہیں دیتا۔ ہفتے میں کم از کم تین مرتبہ ضرور تیراکی کریں۔
• ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے۔
• ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی ملاکے رات کو سونے سے پہلے پیئیں۔
• آدھا کلو اُبلا اور میش کیا ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں، اِسے ناشتے میں کھائیں۔
• روزانہ دن میں دو دفعہ ایک ایک چمچ سیرپ لیں جس میں لیسن موجود ہو۔
• ایسی خوراک لیں جس میں وٹامن، کیلشیم، فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں ہو۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Qad (Height) Barhane Ka Totka in most easiest way. Find Qad (Height) Barhane Ka Totka in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Qad (Height) Barhane Ka Totka totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Qad (Height) Barhane Ka Totka.

Reviews & Comments
jpg