Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
پٹرولیم جیلی ایسی چیز ہے جو اکثر گھروں میں موجود ہوتی ہے مگر اس کا استعمال مخصوص مقاصد کے لیے ہی ہوتا ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جو داغ دھبوں کو مٹانے، قیمتی اشیاءکے تحفظ، خوبصورتی اور دیگر متعدد مقاصد کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟یقین کرنا ہوسکتا ہے مشکل ہو مگر درج ذیل میں ایسے طریقے دیئے جارہے ہیں جو اس کی افادیت کو ثابت کردیں گے۔لپ اسٹک کے داغ مٹائےلپ اسٹک اگر بچوں کے ہاتھ لگ جائے تو وہ اس سے ہر چیز کو رنگ دیتے ہیں جن کو مٹانا کسی درد سر سے کم ثابت نہیں ہوتا۔ تو ایسا ہونے کی صورت میں اس چیز یا جگہ کو دھونے کی بجائے اس پر پٹرولیم جیلی لگادیں اور پھر دھلائی کرلیں، امید ہے وہ داغ غائب ہوجائے گا۔جلد کی نمی بحال کرےاگر آپ مہنگے لپ بام، میک اپ ریموور یا فیشل موئسچرائزر پر پیسے ضائع نہیں کرنا چاہتے تو پٹرولیم جیلی بہترین متبادل ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ ہونٹوں کی نمی بحال رکھتی ہے، فاﺅنڈیشن سمیت آئی شیڈو، مسکارا اور دیگر کو ہٹاتی ہے اور چہرے کی نمی تو بحال رکھنا تو اس کا کام ہے ہی۔ایمرجنسی میک اپاگر تو آپ کے آئی شیڈو کا پسندیدہ رنگ ختم ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے؟ اسے خود بنانا آسان ہے، فوڈ کلر کی کچھ مقدار کو پٹرولیم جیلی میں ملائیں اور آنکھوں پر استعمال کرلیں۔کھردرے ہاتھوں کو نرم بنائیںاگر آپ اپنے کھردرے ہاتھوں پر لوشن لگانے کے عادی ہیں مگر کوئی فائدہ نہیں ہورہا تو پھر اس ترکیب کو آزما کر دیکھیں۔ کچھ مقدار میں پٹرولیم جیلی کو اپنے ہاتھ پر سونے سے قبل مل لیں اور صبح پوری امید ہے کہ ہاتھ نرم اور ہموار ہوجائیں گے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu in most easiest way. Find Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Petroleum Jelly Ke Fayde in Urdu.