Pait Kam Karne Ka Tarika

Pait Kam Karne Ka Tarika
Posted By:Shaista 38119 Views
1 Comments Oct 15, 2020

آج ہم آپ کو کچھ کھائے بنا پیٹ کم کرنے کا ایسا جادوئی نسخہ بتائیں گے کہ جس کے ایک دن کے استعمال سے ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے اور سب سے اہم بات اس نسخہ میں استعمال ہونے والے اجزاء آپ کے گھرمیں ہی موجود ہیں ۔
ویسلین یا پیٹرولیم جیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
وکس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
میٹھا سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
ادرک پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
سرسوں کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چائے کے چمچ

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو کسی برتن میں اچھی طرح مکس کرلیں ۔
نسخہ تیار ہے ۔

استعمال کا طریقہ :

۱۔ اپنے پیٹ پر اچھے طریقے سے مساج کریں۔
۲۔بڑا سا شاپر لے کر پیٹ پر لپیٹ دیں۔
۳ کپڑا لے کر پیٹ کر باندھ دیں۔
۵ ۔ پانچ سے چھ گھنٹوں تک باندھے رکھیں اور خواتین گھر کے کام کاج کرتی رہیں ۔
۶۔ پانچ سے چھ گھنٹوں بعد جب بہت زیادہ اُلجھن ہونے لگے تو کھول لیں ۔
۷۔ ٹشو کی مدد سے پیٹ کو صاف کر لیں۔

احتیاط :

کھولنے کے فوراً بعد پنکھے کے سامنے نہ بیٹھیں اور نہانے سے اجتناب کریں۔
آدھ گھنٹے بعد نہا لیں ۔

مردحضرات :

چونکہ مردحضرات کو گھر سے باہر جانا پڑتا ہے تو وہ کسی بھی فارغ وقت میں یہ پیٹ پر لگا کر آدھ گھنٹہ تیزتیز واک کریں ۔
انشاء اللہ کافی فائدہ ہوگا۔

In Health Tips and Totkay section you can check Pait Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Pait Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pait Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pait Kam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Hi friends, how is everything, and what you want to say regarding this post, in my view its genuinely remarkable for me

Oct 17, 2020 dania

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.