Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Nazla Zukam Ka Asan Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Nazla Zukam Ka Asan Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Nazla Zukam Ka Asan Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
نزلہ ہو یا کھانسی ۔۔نجات کے لئے فوائد سے بھرپور قہوہ اور معجون گھر میں بنانے کا آسان طریقہ جانیں تاکہ آپ بھی اپنوں کا خیال رکھ سکیںسردیوں کے مزے تو ہم لیتے ہیں مگر جب نزلہ زکام یا کھانسی ہوجائے تو سارہ مزے خراب ہوجاتا ہے کیونکہ سردی میں ٹھنڈ کی وجہ سے جسم مزید سست ہوجاتا ہے ایسے میں نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی پریشان ہوجاتے ہیں۔ دوائیوں کے ساتھ اگر اس قہوہ کو بھی استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے تو اب سے آپ بھی جان لیں اور اپنے گھر والوں کی صحت کا خآص خیال رکھیں انہیں سردی میں کورونا سے بھی بچائیں۔قہوہ بنانے کا طریقہ:• ایک برتن میں پانی کو ابال لیں اور پھر اس میں 3 سے 4 لونگیں، 1 سے 2 بادیان کے پھول، دار چینی ایک ایک انچ کا ٹکڑا اور دو چھوٹی الائچی ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں اور جوش آنے پر بند کردیں۔• لیجیئے تیار ہے آپ کا کھانسی، نزلے و زکام سے بچنے کا زبردست قہوہ اب اس کو نیم گرم ہونے پر پی لیں۔• دن میں ایک مرتبہ اس کو ضرور استعمال کریں یا زیادہ کھانسی ہونے کی صورت میں بھی اس کو استعمال کریں۔معجون بنانے کا طریقہ:• آدھا چھٹانک بادام اور ایک چمچہ کالی مرچ کو اچھی طرح سے پیس لیں۔• اس پاؤڈر میں ایک چمچ شہد شامل کرلیں۔• اس کو ناشتے یا رات کے کھانے کے بعد استعمال کریں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Nazla Zukam Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Nazla Zukam Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Nazla Zukam Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Nazla Zukam Ka Asan Ilaj.