Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika experience. At Kokab Khawaja Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika
Posted By: Sadia Rehman 9757 Views 0 Comments Mar 27, 2019

پیالیوں کے داغ
چائے کی پیالیاں بھی اگر کبھی دھبے دار ہو جائیں تو ان کو صاف کرنے کے لئے کپڑے کی گدی پر نمک اور سوڈا لگا کر پیالی پر ملیں ۔ گدی کو نم آلود کرلیں پھر صاف پانی اور واشنگ پاﺅڈر سے دھولیں ۔ دھبے دور ہو جائیں گے ۔

شیشے کے برتن :
شیشے کے برتنوں کو اگر نمک اور سرکہ ملا کر دھویا جائے تو بالکل یوں چمک اٹھتے ہیں کہ آپ بے اختیار کہہ اٹھیں ہم نے شیشے کو ستاروں سے چمک دے دی ۔

المونیم کے برتن
المونیم کے برتنوں کو صاف کرنے یعنی چمکانے کے لئے ایک کپرے کے پیڈ پر سرکہ لگا کر برتن پر ملیں ۔ سر کہ تمام میل کوکاٹ ڈالتا ہے پھر سرف وغیرہ سے دھولیں ۔

پلاسٹک کے برتن :
پلاسٹک کے برتنوں کا رواج عام ہے مگر کثرت استعمال سے ان پر کچھ اس طرح کے پکے داغ دھبے سے پڑجاتے ہیں کہ کتنا بھی مانجھیں ، صاف نہیں ہوتے جب اس ٹوٹکے کو میں نے آزمایا تھا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی ۔ گھر بھر کے تمام پلاسٹکے کے برتن ، بوتلوں کے ڈھکن تک جو پلاسٹک کے تھے وہ صاف کر ڈالے ۔

چند احتیاطیں یہ ہیں کہ المونیم کے کسی برتن میں یہ تجربہ نہ کریں ورنہ برتن کالا ہو جائے گا ۔
اپنے ہاتھوں کو سوڈے والے پانی میں نہ ڈالیں بلکہ کسی چمٹے سے پکڑ کر برتن نکالیں ۔

Cleaning Procedures of different types of pots and pan | Kokab khawaja the most experienced cooking expert is here at KFoods to provide the best way of cooking with the help of easy totkas.. These are very simple to follow and beneficial for all

Tips to Clean pots and pan Easily | Bartano k dagh khatam karnay k asan tarike

In Kokab Khawaja Tips section you can check Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika in most easiest way. Find Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Mukhtalif Kisam k Bartano ki Safai ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg