Motapa Kam Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Motapa Kam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Motapa Kam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Motapa Kam Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Motapa Kam Karne Ka Tarika
Posted By: Irfan 1008 Views 0 Comments Jun 22, 2022

بڑھے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں تو ادرک کا یہ انوکھا نسخہ استعمال کریں جو پیٹ کی اضافی چربی کو گھٹائے اور آپ کو فٹ بنائے ۔۔۔۔
خواتین ہوں یا مرد حضرات سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حسین، جوان اور فٹ نظر آئیں کوئی بھی موٹاپے یا بڑے اور لٹکے پیٹ کو پسند نہیں کرتا کیونکہ یہ ہماری صحت پر کئی ایک منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور ہماری فٹنس کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے۔
اب اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اپنے لٹکے پیٹ کو ختم کرکے سمارٹ نظر آئیں مگر کسی قسم کی کوئی ڈائٹنگ بھی نہیں کرنا چاہتے ہیں تو بلکل پریشان نہ ہوں کیونکہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی ٹپ جو آپ کو نہ تو کھانے سے دور کرے گی اور نہ ہی ڈائٹنگ پر مجبور،،، صرف رات بھر اس ٹپ کا استعمال کریں اور لٹکے پیٹ سے جان چھڑائیں۔۔۔۔ ہے نا زبردست ۔۔۔
اس خاص نسخے کو جاننے کے لیئے سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ ادرک کا استعمال روزانہ اپنی غذا کا حصہ بنا لیں جو بھی کھانا کھائیں اس میں ادرک کو لازمی ڈالیں تاکہ آپ کا کھانا جلد ہضم ہو اور تیزابیت جیسے مسائل سے دو چار نہ ہوں۔
اس ٹپ میں بھی ادرک کا ایک نئی طرح سے استعمال بتایا گیا ہے جوکہ آپ کو اپنی اینٹی بائیوٹک اور پروبائیوٹک خصوصیات فراہم کرے گا اور ساتھ ہی میٹابولزم کو بوسٹ کرنے میں تیزی دکھائے گا جس سے بغیر ڈائٹ کیئے ہوئے آپ کا پیٹ بھی کم ہوگا اور جسم سے زائل مادوں کے اخراج میں بھی تیزی آجائے گی۔

ٹپ:

ایک کپ ادرک کا پائوڈر لیں اس کو کسی بھی باڈی لوشن میں مکس کرکے ایک گاڑھا سا پیسٹ تیار کرلیں۔
اب ایک فوڈ ریپ پیپر شیٹ جو کہ کھانوں کو ایئر ٹائٹ کرنے کے لیئے استعمال کی جاتی ہے اس کا اتنا حصہ کاٹیں جتنا کہ آپ کی کمر اور پیٹ پر ایک کمر بیلٹ کی شکل میں آسکے۔
اب لوشن اور ادرک کا پیسٹ اپنے پیٹ پر اچھی طرح لگائیں۔
اور اس پیپر ریپ شیٹ کو پیٹ اور کمر کے اطراف میں اچھی طرح چسپاں کرلیں۔
اس کو باندھ کر آپ رات بھر سوجائیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے پیٹ کو صاف کرلیں۔
اس طرح سے نہ صرف آپ کا پیٹ کم ہوگا بلکہ کمر بھی برابر ہو جائے گی۔

ادرک فائدہ مند کیوں؟

ادرک کا پائوڈر چونکہ اس میں اسٹارچ اور کاربوہائیڈریٹ شامل ہوتا ہے اس لیئے یہ چربی کو گھٹانے میں کارآمد ہے۔ اور یوں رات بھر پیٹ کی چربی پر اس پائوڈر کے نیم اثرات پڑتے ہیں جس کی وجہ سے یہ طریقہ چربی کو پگھلانے میں مدد دیتا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Motapa Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Motapa Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Motapa Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Motapa Kam Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg