Mahwari Me Dard Ka Ilaj

Mahwari Me Dard Ka Ilaj
Posted By:Shoaib Alam 2728 Views
0 Comments Mar 26, 2020


السی کے بیج ماہواری میں مفید

اگر آپ کے periods irregular ہیں اور آپ کو ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہوتا ہے تو آپ اس ٹوٹکے کو روزانہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ آپ periods regular ہو جائیں گے اور درد میں بھی کمی ہوگی ۔ السی کے بیج میں اومیگا تھری اور فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو خواتین کی صحت کے لیے بہت مفید اور ضروری ہوتے ہیں۔ السی کے بیج قدرتی طور پر ماہواری کے تمام مسئلوں کو ختم کرتا ہے اور reproductive system کو ریگولر کرتا ہے ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

السی کے بیج کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ

استعمال کا طریقہ :

دھی میں السی کے بیج کا پاؤڈر مکس کرکے روزانہ کھائیں ۔
آپ کے periods regular ہوجائیں گے اور درد میں واضح کمی محسوس ہوگی ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Mahwari Me Dard Ka Ilaj in most easiest way. Find Mahwari Me Dard Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Mahwari Me Dard Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Mahwari Me Dard Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments