Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کمر درد یا پھر لیکوریا! صرف 3 چیزوں کا ا-ستعمال ہر خواتین کی کرے بڑی مشکل آسانخواتین اور بچیاں اکثر کمر درد، پاؤں درد اور لیکوریا کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہیں، یا پھر تھوڑی تھوڑی دیر میں بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرتی ہیں آج ہم ان کے لئے لائے ہیں ایک ایسا نسخہ جس سے استعمال سے وہ پا سکیں گی اس طرح کی ہر مشکل سے مکمل نجات، تو چلیں جان لیتے ہیں وہ کونسہ جادوئی نسخہ ہے۔ٹپ• نشاستہ گندم 50 گرام، کمر کس 50 گرام، سوکھا ہوا سِنگھاڑا 50 گرام لیں۔• اب کمر کس کو فرائی پین میں دیسی گھی ڈال کر بھون لیں۔• اس کو اتنا بھونیں کے کمر کس دیسی گھی کو جذب کر لے۔• اب سنگھاڑے کو سِل بٹے یا امام دستے پر پیس لیں۔• اب کمر کس اور نشاستہ گندم کو گرینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔• اب ان تمام اجزاء کو مکس کر لیں۔• صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے سے پہلے اسے نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔• کم سے کم 15 دن اسے استعمال کریں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Likoria Ka Asan Gharelu Ilaj.