28 Rabi ul Awal 1448 | Sep 11, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کیا آپ بھی مینو پازکی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ہربل چائےان تمام مسائل کا بہترین علاج۔خواتین کے کچھ مخصوص مسائل ہیں جن کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں ایسے میں اچھے معالج کو ڈھونڈنا اور پھر ان سے مہنگے مہنگے علاج کروانا ہر کوئی برداشت نہیں کر پاتا۔ایسے میں اگر کچھ گھریلواور آسان علاج پتہ چل جائے تو اس سے اچھی کیا ہی بات ہے۔ خواتین کے انہی مسائل کو دیکھتے ہوئے ہم مینوپاز یا مخصوص ایام کی بے قاعدگی کا بہت آسان نسخہ لے کر آئے ہیں۔ جو کہ ڈاکٹربلقیس شیخ نے بتایا ہے"ان کا کہنا ہے کہ مینو پاز شروع ہونے والا ہے،یا مخصوص ایام میں بےقاعدگی ہو گئی ہےوہ بہت زیادہ ہو رہے ہیں یا بہت کم ہو رہے ہیں تو ان کے لئے یہ بہت عمدہ اور آسان حل ہے۔ لیکن یہ نسخہ مخصوص ایام سے پہلے یا بعد میں استعمال کریں اس کے دوران روک دیں ۔نسخہ /علاج1۔ ۔گاجر کے بیج ایک چتکی(تین انگلیوں میں جو آجائے)لے کر اس کو نہار منہ کھا لیں اس کے بعد آدھے گھنٹے تک کوئی چائے یا کافی نہیں پینی۔ یہ سب سے آسان علاج ہے۔نسخہ نمبر2پانی 2/1 1 کپ (ڈیڑھ کپ)گاجر کے بیج ایک چٹکیکاسنی کے بیج ایک چٹکیکلونجی ایک چٹکیسونف ایک ٹی اسپون یہ تمام اجزاء ایک پین میں ڈال کر 5 منٹ تک ڈھک کرابال لیں،5 منٹ بعد چولہا بند کردیں۔ ایک کپ میں ادرک ایک انچ کا ٹکڑا،پودینے کے چند پتے ڈالیں اور اس میں یہ قہوہ ڈال کر پی لیں۔ یہ ہماری ایچ آر ٹی (ہارمون ریپلیسمنٹ )چائے تیار ہے ۔ اس کو سال دو سال بھی پیا جا سکتا ہے۔اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔
In Dr Bilquis Tips section you can check khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea in most easiest way. Find khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea totka in details also check the relevant totkay in Urdu of khwateen Ke Masail Door Karne Wali Tea.