Kali Kishmish Ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kali Kishmish Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kali Kishmish Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kali Kishmish Ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Kali Kishmish Ke Fayde
Posted By: Saima 10894 Views 0 Comments Dec 09, 2020

کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے کے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید لیں گے

کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز،
پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ جلد کے لیئے بہترین ہیں تو آج ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح یہ آپ کو صحت سے متعلق فائدے دے سکتی ہے۔

• اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمشیں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔
• بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئے تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔
• جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو بھی یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔
• چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ استعمال کریں۔
• بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گے۔
• خون کی صفائی اور اینیمیا جیسی بیماریوں میں یہ بے حد مفید ہیں۔
• ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں کالی کشمش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kali Kishmish Ke Fayde in most easiest way. Find Kali Kishmish Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kali Kishmish Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kali Kishmish Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg