Juain Khatam Karne Ka Asan Totka

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Juain Khatam Karne Ka Asan Totka regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Juain Khatam Karne Ka Asan Totka enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Juain Khatam Karne Ka Asan Totka experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Juain Khatam Karne Ka Asan Totka
Posted By: Shahid 1114 Views 0 Comments May 31, 2023


جووں کو بالوں کی جڑوں سے کھینچ کر نکالے
ساتھ ساتھ بالوں کو دے نئی زندگی ! آزماکر دیکھنے والی چیز ہے


پسے لہسن کو لیموں کے رس، پانی اور سرکہ کے ساتھ مکس کریں۔ اِسے سر کی جلد پر چار پانچ گھنٹوں یا ساری رات لگا رہنے دیں اور اگلے دن شمپو کر لیں۔ بیس دن تک سر کی جلد پر رات کے وقت المونیم ہائیڈر پر آکسائڈ لگائیں۔

بچوں کے سَر میں جوئیں ختم کرنے کے لیے ان کے سَر میں رات کو ویزلین پڑولیم جیلی بالوں کی جڑوں سے لے کر بالوں کے سِرے تک لگائیں اور پلاسٹک کی نہانے کی ٹوپی پہنا دیں۔ صُبح کو شیمپو سے سر دھو لیں۔ اس طریقے سے جوئیں بھی مَر جائیں گی اور ان کے انڈے بھی ختم ہو جائیں گے۔ پڑولیم جیلی کو سَر سے نکالنے کے لیے تین چار دفعہ شیمپو کرنے کی ضرورت ہو گی۔

ایک لیموں لے کر اس کو درمیان سے کاٹ لیں اور پھر اسے بالوں میں رگڑیںکہ اس کا رس بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے ۔اسے 2 گھنٹے لگا رہنے دیں ،پھرنیم کے پتوں کوپانی میں اُبال لیں اوراس پانی سےسردھو لیں۔
احتیاط کریں !یہ پانی آنکھو ں میںنہ جائے۔ جوئوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور بالوں میں چمک آجائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Juain Khatam Karne Ka Asan Totka in most easiest way. Find Juain Khatam Karne Ka Asan Totka in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Juain Khatam Karne Ka Asan Totka totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Juain Khatam Karne Ka Asan Totka.

Reviews & Comments
jpg