Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika

Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika
Posted By:Sadia 556 Views
0 Comments May 31, 2021


اگر آپ بھی شدید گرمی کے موسم میں اپنی جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا یہ نسخہ ضرور آزمائیں

گرمی بہت ہے اور پسینہ آنے کی وجہ سے ہم جتنا بھی پانی پیتے ہیں یہ جسم سے خارج ہو جاتا ہے، ایسے میں ڈاکڑ بلقیس نے ایک ایسا نسخہ بتایا ہے جس کے استعمال سے آپ دن بھر رہ سکتے ہیں ایک دم فریش اور ہائیڈریٹ وہ بھی آسانی سے۔
چلیں تو پھر فوری یہ نسخہ جان لیں اور آج ہی سے اس کا استعمال شروع کر دیں۔
ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ جانیں
دارچینی کو اُبال کر اس میں الائچی ڈال کر پکائیں اور اس پانی کو پی لیں، فائدے جان کر آپ ان کو اس موسم میں تو ضروری استعمال کرنے کے بارے میں سوچیں گی۔
فوائد
• ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے یہ پانی آپ کو بہت فائدہ دے سکتا ہے کیونکہ الائچی اور دارچینی دونوں ریفریشنگ ایجنٹس ہیں۔
• جسم میں نکلنے والے گرمی دانوں سے خود کو بچانے کے لئے یہ پانی پینا اچھا ہے۔
• گرمی میں اکثر لوگوں کو معدے کی جلن اور تیزابیت کی شکایت بڑھ جاتی ہے، ان لوگوں کے لئے بھی یہ پانی مفید ہے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika in most easiest way. Find Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jism Ko Hydrate Aur Fresh Rakhne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments