Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde

Find effective Health Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde. Dive into a rich repository of Health Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Health Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde
Posted By: Tania 4897 Views 0 Comments Jan 22, 2021

سوفٹ ڈرنک اور کولڈرنک کا بڑھتا ہوااستعمال خواتین میں جگر کے بڑھتے ہوئے مسائل کی ایک عام وجہ بن رہا ہے۔
اس کے متعلق جنرل آف لیور سوسائٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ:
" سوفٹ ڈرنک کا بے جااستعمال خواتین کی اندرونی صحت میں بگاڑ پیدا کر رہا ہے ساتھ ہی ان کے جگر کو خراب کرنے کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے"۔
اسی حوالے سے آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں اگر آپ بھی اپنا جگر خراب ہونے سے بچانا چاہتی ہیں تو سب سے پہلے تو آپ سوفٹ ڈرنک کا استعمال چھوڑ دیں، اس کے علاوہ آپ کو ایسا شاندار جوس ہم بتانے جارہے ہیں جس کو پینے سے آپ کا جگر طاقتور اور مضبوط بھی ہوجائے گا اور دیگر مسائل کا بھی آسان حل ہے:

کشمش کا پانی:

کشمش کا پانی خواتین کے جگر میں پتھری بننے سے روکنے میں مدد دیتا ہے اور اگر آپ کے جگر میں پتھریاں موجود ہیں تو یہ پانی ان کو توڑنے میں بھی مدد دیتا ہے ساتھ ہی مذید پتھریوں کے بننے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔

کشمش کا پانی بنانے کا طریقہ:

کشمش کا پانی بنانے کے لئے آپ روزانہ رات کو دو گلاس پانی میں ایک چمچ کشمش بھگو دیں اور نہارمنہ اٹھ کر صبح پی لیں ۔

کشمش میں شامل اجزاء:

کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز،پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف خواتین کی اچھی صحت کے لیئے بہترین ہیں بلکہ ان کے ہارمونل مسائل کو بھی کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔

فوائد:

• ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں اس پانی کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔
• ماہواری کی تکلیف میں اس پانی کو پینا فائدہ مند ہے ساتھ ہی کشمشوں کو چبا کر کھا بھی لیں۔


• حاملہ خواتین اپنی اور بچے کی صحت کے لئے اکثر پریشان رہتی ہیں ایسے میں آپ اس پانی کا استعمال کرسکتی ہیں۔
• شوگر کی وجہ آپ کی بینائی خراب ہوگئی ہے تو اس پانی کو ضرور استعمال کریں مگر کشمشوں کی تعداد تھوڑی کم کرلیں تاکہ انسولین نہ بڑھے۔
• خواتین میں پی سی اور ایس کا مسئلہ بہت سنگین ہوگیا ہے، اس صورتحال میں آپ اس پانی کا لازمی استعمال کریں یہ آپ کی تمام ہارمونل پیچیدگیوں کے خلاف کام کرتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Health Tips and Totkay section you can check Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde in most easiest way. Find Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jigar Ko Takatwar Banane Ke Liye Kishmish Ke Pani Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.