Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika experience. At Dr Essa Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika
Posted By: Afshan 2293 Views 0 Comments Oct 01, 2022


کیا آپ کا بھی ہر جگہ مذاق اڑایا جاتا ہے ۔۔ نسوانی حسن میں اضافے کے لئے ڈاکٹر عیسٰی کا یہ آسان آزمودہ نسخہ آزمائیے


ہماری بہت سی بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہو سکتا ہے کہ انہیں نسوانی حسن میں کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہو، اور یہ ایسی تکلیف ہے کہ جس کا اظہار ہر کسی سے کیا بھی نہیں جاسکتا۔ لیکن جن کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے ان کی شخصیت میں اعتماد کی کمی ہوجاتی ہے وہ لوگوں کی باتوں ان کے طنز طعنوں سے گھبرا کر اپنے ہی خول میں بند ہوجاتی ہیں۔ لوگوں کی نظریں ان سے برداشت نہیں ہوتیں۔ ایسے میں وہ بچیاں لوگوں کا سامنا کرنے سے گھبرانے لگتی ہیں۔ ان کے اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم ڈاکٹر عیسٰی کا ایک بہت آسان اور بہت کارآمد نسخہ لے کر آئے ہیں جو کہ انہوں نے ایسی ہی بہنوں اور بیٹیوں کے لئے بنایا ہے۔ جن کی چھاتی کا سائز کم ہے یا وہ لٹک گئے ہیں یا شیپ خراب ہو گیا ہے اس کی وجہ چاہے کوئی بھی ہو اس کے لئے ان بچیوں کو چاہیے کہ اپنی خوراک اچھی کریں اور ساتھ میں یہ نسخہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔
کنول گٹا(کنول کے بیج) 100گرام
مصری حسبِ ذائقہ
کنول کے بیجوں کو ہلکا سا توے پر روسٹ کرلیں بغیر کسی تیل گھی کے۔ جب ذرا سخت ہو جائیں تو انہیں چھیل لیں اور ان کے بیج اندر سے نکال لیں۔ اب اپنی مرضی اور پسند کے مطابق مصری لیں اس کو ان بیجوں کے ساتھ ملا کر پیس لیں۔ باریک پاؤڈر بن جائے تو اس کو استعمال کریں۔

خوراک:

آدھا چائے کا چمچ صبح اور شام لیں۔ کھانے سے پہلے کھالیں۔ اور اوپر سے پانی یا دودھ پی لیں۔ انشاء اللہ ایک ماہ میں فرق آنا شروع ہوجائے گا، لیکن مکمل علاج کے لئے کم از کم 6 ماہ استعمال کریں ۔ اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔ اس لئے آپ اسے کافی عرصہ بھی کھا سکتے ہیں۔ یہ قدرتی علاج ہے اس لئے اس میں تھوڑا ٹائم لگ سکتا ہے لیکن مکمل شفاء ہوگی انشاء اللہ۔

In Dr Essa Tips section you can check Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Husn Mein Izafa Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg