12 Rabi ul Awal 1448 | Aug 26, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your How to Grow Onion at Home regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for How to Grow Onion at Home enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your How to Grow Onion at Home experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
مہنگی ہری پیاز وہ بھی اندر سے آدھی خراب ۔۔ صرف تولئے اور پانی سے گھر میں ہری پیاز اُگا کر فائدہ اور بچت دونوں حاصل کریںہمارے یہاں چائنیز کھانوں کا رجحان بڑھتا جارہا ہے، پہلے تو کئی ایک جگہ پر کوئی چائنیز ریسٹورنٹ دیکھنے کو ملتا تھا لیکن اب ہر شہر ہر جگہ ریسٹورنٹس کھل گئے ہیں اور اسکی وجہ سے لوگوں کو چائنیز کھانوں کا ذائقہ لگ گیا ہے۔ ان کھانوں میں استعمال ہونے والی ایک اہم سبزی ہری پیاز ہے۔ہری پیاز کا اپنا ایک الگ منفرد ذائقہ ہوتا ہے جو کھانے کے ٹیسٹ کو بڑھا دیتا ہے۔ یہ عموماً مہنگی ملتی ہے اور اکثر اوقات اندر سے گلی سڑھی یا باسی نکلتی ہے۔ تو کیوں نہ اسے گھر میں ہی اُگا لیا جائے؟ مگر کیسے؟آئیے آپ کو ایک آسان طریقہ بتاتے ہیں جس میں آپ کو گملے اور مٹی کی بھی ضرورت نہیں۔گھر میں ہری پیاز اُگانے کا طریقہ:۔ سب سے پہلے تو آپ کچھ درمیانے سائز کی پیاز لے لیں اور اس کے چھلکے اتار لیں۔ اب ایک بڑی ٹرے لیں اور اس میں ایک گیلا تولیہ بچھا دیں اور اس پر لائن سے پیاز کو کھڑا کر کے رکھ دیں۔ روز اس میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈالیں، 8 دن بعد اس میں ہری پیاز اُگنا شروع ہوجائے گی۔ 12 دن بعد وہ مزید بڑی ہوجائے گی۔ اور 15 دن بعد آپ کی ہری پیاز کٹنے کیلیئے تیار ہوگی، آپ کو اسے جڑ سے نہیں کاٹنا ہے بلکہ پیاز کے اوپر اُگی ہری گھاس کو کاٹ کے استعمال کرنا ہے، تاکہ بعد میں بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check How to Grow Onion at Home in most easiest way. Find How to Grow Onion at Home in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find How to Grow Onion at Home totka in details also check the relevant totkay in Urdu of How to Grow Onion at Home.