Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika
Posted By: Khush Bakht 1295 Views 0 Comments Feb 06, 2023

پوری سردی ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے بتایا سستا اور آسان ٹوٹکہ

موسم بدلتے ہی ہونٹ پھٹنے کا مسئلہ کچھ لوگوں کے لئے شدت اختیار کرلیتا ہے۔ دراصل ہونٹوں کی جلد بہت نازک ہوتی ہے۔ وہ لوگ جو خشک جلد کے حامل ہوتے ہیں ان کے تو ہونٹوں سے خون بھی رسنے لگتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے سے نجات کا سستا اور آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جسے گھر میں بڑوں کے علاوہ بچے بھی آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

بنانے کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس نے اپنے وی لاگ میں بام بنانے کا کافی آسان طریقہ بتایا ہے جس میں ڈالنے والی چیزیں بھی گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں۔ ایک کھانے کا چمچ ویسلین لیں اور اسے فرائی پین میں پگھلائیں۔ یاد رکھیں ویسلین خوشبو دار نہ ہو۔ اب اس میں ایک چمچ لوکی کے بیج کا تیل ڈالیں اور ایک چمچ شہد ڈال کر پین کی آنچ ہلکی کردیں۔ اس مکسچر کو ملاتے جائیں۔
اگر بام میں کلر لانا چاہتے ہیں تو اچھی معیاری لپ اسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈال کر اس مکسچر میں حل کر لیں۔ تھوڑی دیر میں مکسچر گاڑھا ہوجائے گا اب اسے ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں جما لیں۔ جب بھی ضرورت ہو اس بام کو لگا لیں۔ اس سے ہونٹوں کو نمی ملے گی اور خشکی سے نجات ملے گی۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika in most easiest way. Find Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Honton Ko Phatnay Se Bachane Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg