Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika

Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika
Posted By:Riaz 695 Views
0 Comments Jan 11, 2022


گھر میں مینی کیور کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے نیل کٹر سے ہاتھوں کے ناخن تراش لیں یا بڑھے ہوئے ناخن فائل کرلیں۔
اب ایک ٹب میں نیم گرم پانی لے کر اس میں تھورا سا شیمپو اور نمک شامل کریں۔
ہاتھوں کو اس پانی میں ڈبولیں۔
اب ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے ہاتھوں کے ناخن اور انگلیاں اچھی طرح صاف کرلیں پھر ایک پیالی دہی میں دو چمچ ہلدی ملا کر ہاتھوں پر مالش کریں۔
اب جو اسکرب آپ استعمال کرتی ہیں وہ ہاتھوں پر ملیں۔
پانچ سے دس منٹ ملنے کے بعد ہاتھوں کو ٹب والے پانی میں دھولیں۔
عرق گلاب چھڑک کر لوشن لگالیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghar Main Manicure Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments