Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika
Posted By: Shahzaib 1077 Views 0 Comments Jun 21, 2022


گھر میں موجود پرانے کپڑوں کو ڈائی کیسے کریں؟ جانیں آسان اور سستا طریقہ اور بنائیں ہر کپڑے کو نئے جیسا

کپڑوں کا خیال خواتین مردوں سے زیادہ رکھتی ہیں اور ان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے کپڑے ہمیشہ نئے نظر آئیں نہ ان کا رنگ خراب ہو اور نہ ہی ان کی شان، مگر ایسا ممکن ہوتا نہیں ہے اور جیسے ہی کپڑوں کا رنگ مدھم پڑنے لگتا ہے وہ کپڑے الماریوں کے کونوں میں گھسا کر رکھ دیئے جاتے ہیں اور پھر کچھ وقت کے بعد الماری کھولیں تو ان کپڑوں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ دوبارہ پہن لیئے جائیں لیکن پھیکا رنگ دیکھ کر دل نہیں چاہتا تو آج کے فوڈز آپ کو بتانے جا رہا ہے اپنے کپڑوں کو گھر میں خود کیسے ڈائی کریں؟

ٹپ

٭ ایک بالٹی پانی گرم کرلیں اس طرح کہ پانی ابل جائے۔
٭ پھر اس میں ایک چمچ کھانے کا رنگ (جو آپ کو پسند ہو) وہ ڈال کر 3 منٹ پکائیں۔
٭ 15 سے 25 روپے کا ڈائی رنگ بازار میں آسانی سے مل جاتا ہے اس کو خرید لیں۔
٭ اس ڈائی رنگ کو ایک پلیٹ میں نکالیں اور ساتھ ہی آدھا چمچ ہلدی مکس کریں۔
٭ پھر ہلدی ملے ہوئے رنگ کو اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر مکس کرلیں اور 15 منٹ مزید پکا لیں۔
٭ اب چولہے کی آنچ ہلکی کریں اور اس میں اپنے کپڑے ڈال کر ایک مرتبہ کسی لکڑی یا بڑے چمچ سے خوب چلائیں۔
٭ لیجیئے رنگ ہوگئے آپ کے پُرانے کپڑے۔
٭ اگر آپ چاہتی ہیں کہ ان کپڑوں میں دھاریوں نُما رنگ آئے تو آپ کپڑوں کو اچھی طرح طے کریں اور ان میں تین تین انچ کے فاصلے سے دھاگہ باندھ دیں۔
٭ پھر ان کو رنگ میں 20 منٹ پکا لیں۔
٭ پھر ان کو نکالیں اور سادے پانی سے دھو کر سُکھا دیں۔
٭ آخر میں جب کپڑے سوکھ جائیں تو ہی دھاگے کھولیں۔
٭ لیجیئے پُرانے کپڑے نئے ڈیزائن اور نئے رنگ میں ہوجائیں گے تیار۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghar Main Kapron Ko Dye Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg