Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika

Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: 1343 Views
0 Comments May 13, 2022


گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھے گے

دیواروں پر لگے سوئچ بورڈ صاف کرنے کے لئے خواتین بہت محنت کرتی ہیں، مگر کچھ اس لئے گھبراتی ہیں، کہیں صفائی سے دیوار کا پینٹ نہ اتر جائے اور پھر بالکل یہی ہوتا ہے کہ سوئچ بورڈ صاف تو ہو جاتے ہیں، مگر دیواروں کا رنگ اتر جاتا ہے۔ آج کے فوڈز میں جانیں کیسے آپ سوئچ بورڈ بھی آسانی سے صاف کرسکتی ہیں اور دیواروں کے رنگ بھی نہ اتریں گے۔

ٹپس:

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ لیموں کے رس کو مکس کرلیں۔
٭ ایک روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں ڈپ کریں۔
٭ اس کو سوئچ بورڈ پر پھیریں۔
٭ لیجیئے ہوگئے آپ کے سارے سوئچ بورڈ صاف۔
احتیاط:
سوئچ بورڈ صاف کرنے سے قبل یا تو گھر کی بجلی کا مرکزی بٹن بند کردیں تاکہ کرنٹ نہ لگے یا پھر آدھا گھنٹہ قبل سارے سوئچ بورڈ بند کردیں ، تاکہ ان کے اندر موجود تاروں میں کرنٹ کی منتقلی رک جائے، پھر آسانی سے صاف کرلیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments