Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By: Marwa 999 Views 0 Comments May 17, 2022

بالوں کے جھڑنے اور گنج پن سے آجکل صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی پریشان ہیں اور مختلف ٹوٹکے سب ہی کرتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ گنج پن اور بال جھڑنے جیسے مسائل میں پیاز کے تیل کو بنا کر لگائیں کہ آپ جلد ہی بالوں کو چمکدار اور خوبصورت بنا سکیں۔

ٹپ:


تیل بنانے کا طریقہ:

٭ پیاز کو چھیل کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
٭ ایک بوتل میں کوئی بھی تیل ڈالیں اور ان پیاز کے ٹکڑوں کو ڈال کر سات دن کے لئے بند کردیں۔

تیل لگانے کے 3 آسان طریقے:

٭ بوتل کو استعمال سے پہلے اچھی طرح ہل ئیں۔سر میں جڑوں میں اچھی طرح مالش کرلیں اور دو گھنٹے بعد کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔
٭ ہفتے میں ایک بار اسی تیل میں دہی ڈال کر مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں لگا کر چھوڑ دیں اور بعد میں شیمپو سے سر دھو لیں۔
٭ اس تیل کو کانوں کے پیچھے والے بالوں کی جڑوں میں بھی لگائیں اور پھر بال دھو لیں۔
یہ تیل ان طریقوں سے استعمال کرنے پر آپ کے بالوں کو نہ صرف بڑھائے گا بلکہ گنج پن کی شکایت کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ganjpan Ka Asan Gharelu Ilaj.

Reviews & Comments
jpg