Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu
Posted By: Rimsha 1265 Views 0 Comments Dec 09, 2021

بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتا ہے۔اگر آپ کو بالوں کے گرنے کا سامنا ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ کسی ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی جڑ تلاش کریں۔
تاہم بالوں کی صحت مند نشوونما کے لیے یہ گھریلو ٹوٹکا بھی آپ کو مدد فراہم کرسکتا ہے۔اس کے لیے آپ کو میتھی دانے کی ضرورت ہوگی اور یہ تو لگ بھگ ہر گھر میں ہوتا ہی ہے۔فولک ایسڈ، وٹامن اے، وٹامن کے اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم، کیلشیئم اور آئرن سے بھرپور یہ دانے بالوں کے
گرنے کی روک تھام کرکے ان کی نشوونما اور خشکی سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
بلکہ ان کے ذریعے بالوں کے متعدد مسائل جیسے بالوں کا خشک ہونا، گنج پن اور گھنا پن وغیرہ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
اس کا استعمال کا طریقہ درج ذیل ہے۔میتھی دانہ اور ناریل کا تیل آپس میں مل کر بالوں کے گرنے کے مسئلے اور بالوں کی نمی بحال کرنے میں موثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔
دو کھانے کے چمچ میتھی دانے کو پیس کر سفوف بنالیں اور پھر ایک باؤل میں ڈال کر ایک کھانے کا چمچ ناریل کا تیل ڈال دیں۔ان دونوں کو اچھی طرح مکس کریں اور بننے والے پیسٹ کو بالوں پر خصوصاً جڑوں میں لگائیں۔
اسے دس منٹ تک خشک ہونے دیں اور پھر شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔
آپ اس عمل کو کچھ عرصہ دہرائیں، بالوں کی نشوونما اور گھنا پن بہت جلد آپ کو بہتر محسوس ہونے لگیں گے۔

بشکریہ: اوصاف

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu in most easiest way. Find Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ganj Pan Ka Ilaj in Urdu.

Reviews & Comments
jpg